14 مارچ، 2025، 4:56 PM

صیہونی رژیم کی رکاٹوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ پر حاضری

صیہونی رژیم کی رکاٹوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ پر حاضری

صیہونی رژیم کی رکاٹوں اور دھمکیوں کے باوجود رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کو دسیوں ہزار فلسطینی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

  صیہونی حکومت کی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں موجود نمازیوں کی تعداد 80 ہزار سے زیادہ تھی۔ 

صیہونی حکومت ہر سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی موجودگی پر عائد پابندیوں میں اضافہ کر دیتی ہے۔ تاہم رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی اس اجتماع میں شریک ہوتے ہیں۔

News ID 1931097

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha